the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کانگریس نے آج کہا ہے کہ اترپردیش اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی ہار کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سیاسی صف بندی کی کوشش کررہے ہیں اور کچھ اسے معاملے اٹھائے جارہے ہیں جن کا الیکشن سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔کانگریس ترجمان سی پی جوشی نے پارٹی کی شکست سے تلملا گئے ہیں اور وہ



آئینی عہدے کے وقار کے منافی بیان دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اترپردیش کے انتخابی جلسوں میں مودی نے کہا ہے کہ کانپور کا ریل حادثہ اندرونی سلامتی اور خفیہ اطلاعات کی فراہمی نہ ہونے پر سازش کی وجہ سے ہوا ایسے میں انہیں وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور ریلوے کے وزیر سریش پربھو سے استعفیٰ لے لینا چاہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.